○سُبْحَانَ اللَّـهِ (x33) اَلْحَمْدُ للهِ (x33) اللهُ اَكْبَرُ (x34)
پاک ہے الله (33بار) سب تعریف الله کے لیے ہے (33بار)الله سب سے بڑا ہے (34بار)
○اَللّٰھُمَّ بِاسْمِكَ اَمُوْتُ وَاَحْیَا
اے الله! تیرے نام کے ساتھ میں مرتا ہوں اور میں زندہ ہوتا ہوں۔
○اَللّٰھُمَّ قِنِیْ عَذَابَكَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَكَ
اے الله! مجھے اپنے عذاب سے بچا لینا جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا۔
1️⃣ دس دفعہ سورہ اخلاص پڑھی؟؟؟
3️⃣ تین دفعہ جنت الفردوس مانگی..... ؟؟
4️⃣ قبر کے عذاب سے پناہ مانگی.... ؟؟
5️⃣ آگ اور جھنم کے عذاب سے پناہ مانگی....!؟؟
6️⃣ دنیاو آخرت کی بھلائی اور مغفرت کی دعا کی.... ؟؟؟

.jpeg)